رن میں جا کر لکھیں
msconfig
پھر ایک ونڈو کھلے گی اس میں سروسز کے ٹیب کو سلیکٹ کریں اور
بیک گراونڈ انٹیلی جنیٹ والی سروس پر چیک لگا ہو گا اس کو ہٹا دیں
پھر سٹارٹ اپ کے ٹیب پر جائیں اور وہاں جو غیر ضروری پروگرا م جو سسٹم کے ساتھ ہی سٹارٹ ہوتے ہیں ان کو ڈس ایبل کر دیں
پھر سروسز کے ٹیب میں جائیں اور ہائڈ آل مائیکروسافٹ سروسسز پر چیک لگائیں تو مائیکرو سافٹ کی سروسز ہائڈ ہو جائیں گیں اور جو باقی سروسز سامنے آئیں گے ان میں سے جو فضول ہیں ا ن کو ڈس ایبل کر دیں
یہ سیٹینگ کر کے اپلائے کر کے اوکے کریں
تو سسٹم ریسٹارٹ مانگے گا اس کو ری سٹارٹ کریں
جب سسٹم ری سٹارٹ ہو کر ڈیسکٹاپ آئے گا تو یہ باکس بھی اوپن ہو گا اس میں ڈونٹ شو پر چیک لگا کر کر اوکے کر دیں
پھر بتائیں چیک کر کے کہ سسٹم ہینگ ہونا بند ہوا یا نہیں
Bookmarks