وعلیکم السلام۔۔
سسٹر میں یہ یوز کر چکا ہوں۔۔
جہاں تک میرا خیال ہے تو یہ آپ نہ ہی لیں تو بہتر ہے، کیونکہ یہ بہت سلو ورکنگ کرتا ہےاور کبھی کبھار تو کنیکٹ بھی نہیں ہو پاتا۔۔ سگنلز کی وجہ سے۔۔
ویسے آپ اس کی پرائس اور اسپیسیفیکیشن دیکھ لیں۔۔
Ptcl EVO 3G 3.1
Wireless Broadband USB Modem
Price: Rs 2999
Features
Evo Broadband
Internet-speed 3.1Mbps on download &
1.8Mbps on upload
Plug&Play-Instant Connectivity
Support for CDMA1xEVDO RE.A/CMDA 1xRIT
Support for CMDA 800/1900MHz
Support SMS and Micro SD Card
Bookmarks