freinds apni thred delete kaisy krty han it duniya se
freinds apni thred delete kaisy krty han it duniya se
you are so sweet
ڈئیر یہ کام آپ خود نہیں کرسکتے
یہ کام صرف ایڈمن.سپرموڈریٹر
.موڈریٹر ہی کر سکتا ھے آپ کو جو تھریڈ ڈیلیٹ کروانا ہے اس کی لنک ایڈمن کو پی ایم کریں آپ کا کام ہو جائے گا
وعلیکم اسلام
جی بالکل قربان بھائی نے صیح کہا ہے
آپ خود نہیں کرسکتے
یہ کام ایڈمین محنیجمنٹ اور سپر موڈریٹر ہی کرسکتے ہیں
آپ نے جو بھی تھرڈ ڈیلیٹ کروانا ہے آپ ان کو لنک دے دیں
link kha dain brother seniors ko tu msg jata hi ni hy
Ye kam admin kar sakti hai lekin waja bhi bata dena
sahil bhai kya ma apko msg kr sakta hun apko msg nai hu rha
Bookmarks