اسلام علیکم
امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ھوں میری مسئلہ یہ ہے
آج جب میں کمپیوٹر چلا رہا تو اچانک کمپیوٹر
بند ہو گئی اور سی پی یو کی آگے والی سرخ لائٹ اون آف ھونے لگا اور بیپ بیپ کی آواز آنے لگی
تھوڑی دیر بعد جب کمپیوٹر اوپن کی تو پاور سپلائی سے کرنٹ جیسی چنگاریاں آنے لگا مجھے بتائیں میں کیا کروں
پاورسپلائی کی تار تبدیل کروں
پاور سپلائی کو رپیئر یا نیو لوں
پلیز میری مدد ضرور کریں شکریہ
Bookmarks