السلام علیکم
بھاٰئیو میرا سکائپ اپ دیٹس مانگ رھا تھا میں نے اپڈیٹ کیا تو اس کے بعد یہ پرابلم آ رہا ہے کہ میں لاگ ان ہی نہیں ہو سکتا۔ سکائپ آن کرو تو یہ ونڈو کھلتی ہے جس میں لاگ ان اور پاسورڈ کی جگہ ہی غائب ہے۔ میں کئی بار ان انسٹال کر کے پھر انسٹال بھی کر کے دیکھا مگر یہی مسئلہ آ رہا ہے۔ کیا کسی بھائی بہن کے پاس اس کا کوئی حل ہے؟
Bookmarks