فتنوں سے بچنے کی دعا-
===============
اَللّٰهُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ. وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ المَحْيَا وَفِتْنَةِ الْمَمَاتِ.اَللّٰهُمَّ إِنِّیْ أَعْوْذُ بِكَ مِنَ الْمأْثِمِ وَالْمَغْرَمِ.
اے اللہ ، میں عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور میں دجال مسیح کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔میں زندگی اور موت کی آزمایشوں سے تیری پنا ہ چاہتا ہوں۔اے اللہ ، میں 'ماثم و مغرم 'سے تیری پنا ہ چاہتا ہوں۔
Bookmarks