بھائی جان ایکس پی سے پارٹیشن کرنے کے بھی کئی طریقے ہیں
جن میں سے دو کے بارے میں بتا دیتا ہوں
1۔ ایک تو ونڈو ایکس پی کرتے وقت جہاں ونڈو کی فائلزرکھنےکے لیئے
پارٹیشن سیلیکٹ کرتے ہیں وہاں اگر ہارڈ ڈسک نیو ہو اور کوئی پارٹیشن نہ بنی ہو
تو ونڈو کا سیٹ اپ آپ کو آپشن دیتا ہے کہ پارٹیشن بنا لیں
وہ آپ آسانی سے یوزر انٹرفیس کے ذریعے بنا سکتے ہیں سب کچھ سامنے لکھا ہوتا ہے
2۔ دوسرا یہ کہ ونڈو کرتے وقت سیٹ اپ آپ سے پوچھے گا کہ پرائمری ڈرایو یعنی
C
کے لیئے کتنی جگہ رکھنی ہے
آپ اس کو جتنی بھی جگہ دینی ہے 5 یا 10 ایم بی، دے کر
باقی سب کچھ وہیں چھوٹ دیں اور ونڈو ہونے دیں
اس کے بعد
Go to
My computer properties> manage
>Disk management
یہاں نیچے تصویر میں آپ جو آُپشن دیکھ رہے ہیں
اس پر رائٹ کلک کر کےآپ نئ ڈرایوز بنا سکتے ہیں انہیں ڈیلیٹ اور فارمیٹ بھی کر سکتے ہیں
اور کوئی مدد چاہیئے تو مجھے بالکل یاد نہ کیجیئے گا
شکریہ
Bookmarks