آئی ڻی دنیا کے تمام ممبرز کو میرا سلام "اسلام و علیکم".
دوستو مجهے ان پیج کے حوالے سے آپ کی ایک مدد چاهیے .
برائے مهربانی مجهے بتائیے کے ان پیج میی الفاظ کو لمبا کر کے کیسے لکها جاتا هے.
مثلا اس تصویر میی الفاظ لمبے کر کے لکهے گے هیی. مجهے اپکے جواب کا انتظار رهے گا. شکریه
Bookmarks