میرے سسٹم میں میرا قیمتی ڈیٹا پڑا تھا جو میں نے کچھ دن پہلے ڈلیٹ کر دیا تھا
اب میں کسی طریقے سے ری سائیکل بن ڈیٹا ری سٹور کر سکتا ہوں
یعنی کوئی ایسا طریقہ کہ ڈیٹا واپس آ سکے
جبکہ ابھی تک ونڈو بھی وہی ہی استعمال کر رہا ہوں
فوری مدد ایکسپرٹس صاحبان
شکریہ
Bookmarks