Muftiamirhassan: مسئلہ:اپنی زکاۃکاروپیہ اپنےماں،باپ،دادا،دادی،نانا، نانی وغیرہ کہ جن کی اولادسےیہ خودہےدینا درست نہیں،اسی طرح اپنی اولاد،پوتےپوتی، نواسےنواسی وغیرہ جو اسکی اولادمیںداخل ہیں انکودینےسےبھی زکاۃادا نہیںہوگی،اسی طرح شوہراوربیوی بھی ایک دوسرےکواپنی زکاۃ نہیںدےسکتے.جواھر الفقہ3/246
Bookmarks