سونے کی سنتیں
1- وضوکرکےسونا
2- بسترجھاڑنا
3- دائیںکروٹ پرسونا
4-تہجد اور فجر کے لیۓ جاگنے کی نیت کرنا
5-آیات الکرسی پڑھنا
6-سب معاف کرکے سونا
7-چراغ کو بجھا کے سونا
8-تمام برتنوں کو ڈھانپ کےسونا
9-دعا پڑھ کر سونا
اللھم باسمک اموت واحیا
(گلزار سنت صفحہ 29)**********
Bookmarks