مسئلہ:
سب سےبہترصدقہ جس کاثواب میت کوبخشاجاۓ،صدقہ جاریہ ہے،مثلا:
میت کےایصال ثواب کےلۓکسی ضرورت کی جگہ کنواںکھدوادیا،کوئ مسجدبنوادی،کسی دینی مدرسہ میںتفسیر،حدیث یافقہ کی کتابیں وقف کردی،قرآن کریم کےنسخےخریدکروقف کردیۓ،جب تک ان چیزوں سےاستفادہ ہوتارہےگا،میت کواس کابرابرثواب ملتارہےگا،
¤
مسئلہ:
بالغ ہونےکےبعدجتنےروزے چھوٹ گۓہیںان کی قضالازم ھے
(آپ کےمسائل اوران کاحل جلد3)
Bookmarks