اسلامُ علیکم
اُمید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے
آپ سب اس تصویر کو غور سے دیکھیں اس تصویر کے زریعے میں آپ سب کو یہ سمجھانا چاہتی ہوں کہ یہ سب آخر کون کر رہا ہے
آپﷺ کے روضہ مبارک کے اندر اندھیرا ہے اور روضہ مبارک مبارک کے اندر کی کوئی تصویر صحیح نہیں ہے سب جھوٹی ہیں یہ جو انٹرنیٹ پر شیئر ہوئی ہیں
Bookmarks