مچھر سے بچنے اور جلد ملائم کرنے کیلئے لیموں کا رس اور گلیسرین ملا کر جسم پر ملنے سے مچھر نہیں کاٹتے اور جلد بھی مُلائم ہو جاتی ہے
٭ منہ کی بدبو درو کرنے کیلئے اگر یہ بدبو معدے کی خرابی کی وجہ سے ہے تو ہلیلہ،نمک لاہور اور بڑی الائچی ہمزون پیس لیجئے اور تین ماشہ دہی ملا کر روزانہ کھائے چند دنوں میں بدبو ختم ہو جائے گی
٭ بغل کی بدبو اور جراثیم ختم کرنے کیلئے پھٹکری کو تھوڑی دیر تک بغل میں دباکر رکھیں تو بغل کی بدبو درو ہو جائے گی اور جراثیم بھی مر جائیں گیں
٭ بالوں کو جھڑنے اور گرنے سے بچانے کیلئے سیکا کائی،ماش کی دال اور میتھی سل پر باریک چٹنی کی طرح پیس لیں،پھر اس سے سر دھوئیں اس سے بال جھڑنا اور سفید ہونا بند ہو جائیں گیں
٭نئے آلو کی مٹھاس درو کرنے کیلئے انہیں کاٹ کر اچھی طرح نمک ،لہسن اور سرکہ لگا کر رکھ دیں اور پون گھنٹے بعد پکا لیں آلو مزے دار ہونگے اور اچھے پکیں گیں
٭ دوران سفر چکر اور متلی روکنا سفر شروع ہونے سے پہلے سونٹھ کا سونف دو یا تین چٹکی لے کر پھانک لیں تو اس شکایت سے محفوظ رہیں گیں
نوٹ،فارم پر زُبیدہ آپا کاکردار بھی ادا کر رہی ہوں
ہی ہی ہی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
Bookmarks