جب دشمن وغیرہ سے خوف ہو اور سلامتی و امن کی تلاش میں ہو تو یہ دُعا پڑھنی چاہیئے
رَبَّناَ اِنَّنانَخَافُ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیْنَا اَوْ اَنْ یَّطْغٰیٖ
(القرآن)
جس شخص کی اولاد نہ ہوتی ہو وہ یہ دُعا کثرت سے کیا کرے انشاءاللہ اولاد نرینہ نصیب ہو گی
رَبِّ لاَ تَزَرْنِیْ فَرْدًاوَّاَنْتَ خَیْرُالْوٰرِثِیْنَٖ
(القرآن)
یہ دُعا قبر سے پناہ مانگنے کی مسنون دُعا ہے
اَللّٰھُمَّ اِنّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبِرْ
(ترمذی)
اگر کسی کو اچھا رشتہ نہ ملتا ہو تو اُسے چاہیئے کہ یہ دُعا ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ پڑھا کرے
اَللّٰھُمَ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ کُلِّ صَاحِبٍ یُّوْذِیْنِیْ
(مناجات مقبول)
Bookmarks