السلام علیکم دوستوں
آنکھوں کے ارد گرد ہلکے ہیں جو کافی حد تک کالے ہیں میں نے بہت سے ٹوٹکے استعمال کئے مگر وہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے
میں روزانہ آٹھ گلاس پانی پیتا ہوں
بادام کا تیل لگاتا ہوں
ٹھنڈے پانی کے چھینٹے مارتا ہوں
آنکھوں کی کریم لگاتا ہوں
سب دوستوں سے درخواست ہے اپنی اپنی رائے دیں تاکہ میرا ان سے چھٹکارا ہوسکے
شکریہ
Assalam O Alaikim!
Friends meri ankhon ke ird gird siah halke hn..jo kafi had tak black hn..mene bohat se totkay istamaal kiye but wo khatam hone ka naam he nhe le rhe.
Maslan:
Daily 8 glass pani peeta hun.
Almond oil lagata hun.
Chill water ke cheente maarta hun.
Eye cream lagata hun. Etc
Plz sab friend apni apni rae dein takay mera inse chukra ho sake.
Shukria
Bookmarks