امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہایک مرتبہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ مکرمہ میں ایک طرف نکلا تو میں نے دیکھا جو درخت اور پہاڑ بھی سامنے آتا ہے اس سے السلام علیک یا رسول اللہ کی آواز آتی ہے اور میں خود اس آواز کو اپنے کانوں سے سن رہا تھا(سنن الترمذی, الحدیث 3646, جلد 5, صفحہ 359 )
Bookmarks