~Simple Mehndi for Fingers~انگلیوں کے لئے مہندی ڈئیزائنامید ہے آپ سب ممبرز اور منیجمنٹ ٹیم سب اللہ کے کرم خاص سے صحتیاب ہونگے
تھریڈ کے ٹائیٹل سے آپ سمجھ ہی چکے ہونگے کہ میں آج کیا شئیر کرنے والی ہوں
ویسے مجھے انگلیوں پر مہندی لگانے میں بہت مسئلہ ہوتا ہے کیونکہ میں ایکسپرٹ تو ہوں نہیں
چلیں آپ سب بہنوں کو میری طرف سے تحفہ یہ مہندی ڈئیزائنز
Bookmarks