ایلو ویرا جیل
اشیاء
ایلوویرا
وٹامن سی پاوڈر -دو عدد گولیاں
وٹامن ای کیپسول ایک عدد
ترکیب
سب سے پہلے ایلو ویرا کا گودا نکال لیں
پھر اس گودے کو گلینڈر میں ڈال دیں اور
ساتھ ہی وٹامن سی پاؤڈر لیں یا وٹامن سی گولی پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں
اور اس وٹامن سی کے پاؤڈر کو جب آپ گلینڈر مشین میں ڈال لیں تو اب آپ وٹامن ای کے کیپسول کو بھی کھول کر ڈال دیں
اگر آپ چاہیں تو خوشبو کے لئے کوئی بھی خوشبودار تیل کے چند قطرے ڈال لیں
اب آپ اسے گرینڈ کریں اور اس مکسچر کو کسی بھی ائیر ٹائیٹ جار میں ڈال کر
فریج میں تین سے چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
اور آپ کا ایلوویرا جیل تیار ہوجائیگا
نوٹ :
یہ میرا آزمایا ہوا نہیں ہے
Bookmarks