![Salam](images/smilies/salam1.gif)
امید کرتا ہوں کہ تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے دوستوں کافی دن بعد تھریڈ بنا رہا ہوں امید ہے آپکو باقی تھریڈز کی طرح میرا یہ تھریڈ بھی بہت پسند آئے گاتو دوستو میرا آج کا تھریڈ اینڈرائڈ موبائل کو لاک کرنے کے لئے ایک نئی ایپلیکیشن کے بارے میں ہے
آج تک آپ نے اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس کو لاک کرنے کے لئے بہت سے لاکر ایپ استعمال کئے ہوں گے مثلاً پِن لاک پیٹرن لاک وغیرہ لیکن اب جو میں ایپلیکیشن آپ کو متعارف کروانے جارہا ہوں اسکو استعمال کرنے کے بعد آپ یقیناً تمام روایتی لاکرز کو بھول جائیں گے
تو جناب اس ایپ کا نام ہے
Knock Lock- Lock Screen
یہ ایک بہت ہی امیزنگ ایپ ہے جس کے ذریعے آپ ایک نئے طریقے سے اپنے موبائل کو لاک لگا سکیں گے
Knock Lock- Lock Screen
![Name: Capture.JPG
Views: 767
Size: 43.7 KB](https://www.itdunya.com/attachment.php?attachmentid=439460&d=1418412129)
یہ رہا اسکا سکرین شاٹ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے بس آپ اسے انسٹال کریں اور سب سے پہلے سکیورٹی سوال سیٹ کریں اسکے بعد اپنا پیٹرن سیٹ کریں اور لو جی آپ کا کام ہوگیا اسکا پیٹرن سیٹ کرنا بہت آسان ہے اس میں چار بٹن ہوں گے اے بی سی ڈی کے نام سے ان میں سے اپنا پیٹرن بنائیں لو جی ہوگیا آپک اموبائل لاک اب اسکو انلاک کرنے کے لئے سکرین پر اسی طرح ٹچ کریں جیسے آپ نے اپنا پیٹرن بنایا تھا
باتوں میں آپکو سمجھ نہیں آئے گی آپ صرف ایک بار ٹرائی کریں مزہ نہ آئے تو پھر کہنا۔۔
آپکا اپنا
سپر کنگ
عبدالباسط
GOOGLE PLAY SOURCE LINK
ڈاؤنلوڈ کریں
Bookmarks