سام سنگ گلیکسی کے دو مسائل کا حل درکار ہے
السلام و علیکم
میرے پاس سام سنگ گلیکسی sii gt- i1900 ہے۔
اس کے دو مسئلے حل طلب ہیں
اس میں اردو لکھنے اور پڑھنے کا مسئلہ ہے۔
اردو علیحدہ علیحدہ لکھی نظر آتی ہے۔
اور اس میں میموری کارڈ میں بیک اپ کیسے رکھتے ہیں??
شکریہ
Bookmarks