salam::
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے دوستوں میں ہر بیلنس ڈال کر تھک گیا ہوں اب چاہتا ہوں کہ فری نیت استمعال کرلوں اس لیے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ مجھے جاز فری نیٹ کی سیٹنگ دو چاہے ہینڈلر کے لیے ہو یا انٹرنیٹ ایکسپلورل کی بھی ہو مگر براے مہربانی مجھے بیلنس کے جہنجٹ سے بچاؤ آپ لوگوں کا احسان مند رہوں گا داؤن لوڈ نہ کرے بھی خیر مگر اپلوڈ کرے 1mbتک یعنی مجھے آئی ٹی ڈی پہ براؤزنگ کرنا ہے بس براے مہربانی اپنے بھائی کی مدد کرے میرا پی سی سے پہلا تھریڈ ہے غلطی ہوئی تومعافی چاہتا ہوں میں انتظار میں ہوں
Bookmarks