کیا کوئی بتا سکتا هے که اینڈرائیڈ فون اچھے هیں یا نوکیا لومیاذ(ونڈوزفون)اور کیا لومیاذ میں هم وائبر اور وٹس ایپ جیسی ایپس استعمال کر سکتے هیں اورروسری تمام ایپس جو هم اینڈرائیڈ میں انسٹال کر سکتے هیں اور کیا پی ٹی سی ایل کی ایوو ڈیوائس لومیا فون کو اٹیچ کر سکتے هیں. But android k battery charging ma b time lyte hy and jld khtm ho jate hy is k vary my aap kya khyn gy
Bookmarks