قدرتی طریقے بالوں کو بڑھانے کا طریقہ ۔
کالے ماش ثابت ۔ 1 کپ
آملہ ۔ آدھا کپ
سیکا کائی ۔ آدھا کپ
میتھی کے بیج ۔ 2 بڑے چمچ
لیموں کے چھلکے سوکھے ہوئے ۔ 4 عدد
ان تمام اشیاء کو پیس لیں اور سفوف بنالیں ۔ یہ سفوف گرم پانی میں آدھے گھنٹے کیلئے بھگودیں اور پھر سر پر لگائیں تقریباً 5 منٹ بعد سر دھولیں ۔ اس سے بال لمبے ، گھنے ہونگے اور بال گرنا بند ہوجائیں گے ۔
Bookmarks