http://www.itdunya.com/t493117/#post5089070
السلام علیکم
آج میں آپ لوگوں کے ساتھ 1 بهت زبردست
app
شیئر کرنے جارہا ہوں جس کی مدد سے آپ کوئی بھی فائل با آسانی شیئر اور رسیو کر سکتے ہیں
Iphone to iphone
Iphone to android
Android to android
دونوں موبائلز میں یه ایپلیکیشن انسٹال کر لیں پھر
bluetooth
کی طرح ہی آسانی سے فائل سینڈ اور رسیو کریں
اس لنک سے ڈائون لوڈ کریں
http://kc.lenovo.com/
اگر پہلے سے شیئر هو تو sorry
یه ایپلیکیشن ایپل ایپ سٹور یا گوگل پلے سٹور سی "shareit" لکھ کے سرچ اور انسٹال کی جا سکتی ہے
Bookmarks