امید ہے کہ سب دوست ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے
دوستو ں یہ میرا اینڈرائیڈ کیلئے پہلا تھرڈ ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گا.
یہ مٹورولا کیلے یو ایس بی ڈرائورز ہیں جس کی مدد سے ہم اپنے سیٹ کو کمپیوٹر سے کنٹرول کر سکتے ہیں
اور خاص طور پر موٹورولا سیٹ کو روٹ کرنے کیلے ان کی بہت ضرورت پڑتی ہے (موٹورولا سیٹ روٹ کرنے کا طریقہ انشاءاللہ اگلے تھیڈ میں بتاؤں گا)
آپ کو پسند آئے تو حوصلہ افزائی کیجئے
اب تک کیلے اتنا ہی
جڑے رہئے آٹی دنیا سے
انشاءاللہ ملاقات ہوتی رہے گی.
ان کو مٹرولا ڈیوائس منیجر بھی کہتے ہیں
لنک یہ ہے
MOTOROLA USB Drivers
Bookmarks