اسلام و علیکم۔
امید ہے کہ آپ سب خریت سے ہوں گے۔
آج میں آپ کو ایکسل میں چیک بوکس بنانا سیکھاوں گا۔۔
امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا۔۔
بہت بہترین
بھائی یہ کونسا ورژن ہے؟
Nice Sharing bro
بہت ہی عمدہ بھائی
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
Nice and Informative Sharing
keep it up .....
آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے
کہ
ہم کو ایکسل میں چیک باکس بنانا سیکھایا
یقین جانیں بہت اچھا لگا
امید کرتا ہوں کہ مزید چیزیں بھی ہمارے ساتھ شئیر کریں گے
اگر
ممکن ہو تو اس حوالے سے مجھے وی ایم بھی کر دینا بھائی
ایک بار پھر سے بہت شکریہ
میں بھی کوشش کرونگا اس کو بنانے کی
جزاک اللہ
آپ کی پچھلی کلاسس بھی جو کہ آپ کی سیگنیچرز میں موجود ہیں
وزٹ کیا ہے ان کو بہت ہی کارآمدی رہیں
اور
اس پر مشق مزید جاری رکھے ہوئے ہوں
So nice
Very useful sharing
jazak allah
Bookmarks