السلام علیکم
¤
•
•
•
•
•
¤
*ناخبوں کی حفاظت کے ٹپ* ¤
•
•
•
•
•
¤
*ناخنوں کی چمک کے لے ان کے گرد سرسوں یا ناریل کے گرم تیل کا مساج کریں-
.
*ناخنوں کو تیزی سے بڑھنے کےلے گاجر اور آئرن کا استعمال کریں
.
*نیل پالش کازیادہ استعمال کیوٹیکل کو خراب اور خشک کردیتاہے-
.
*ناخنوں کو نرم اور ملائم بنانے کے لے روذانہ صابن کے پانی میں ہاتھ ڈبوئیں
.
*لیموں کا جوس پینے سے ناخن مصبوط ہوتے ہیں-
***¤
•
•
•
•
•
¤
امید ہے کہ آپ کو لاذمی پسند کریں گے-. . . . . . .!
Bookmarks