السلام علیکم
- - - - - - - - - -
دعائے قنوت وتر میں پڑھنا واجب ہے اگر بھول کر دعائے قنوت چھوڑ دے تو سجدہ سہو کرنا ضروری ہے اگر قصدا چھوڑ دیا تو وتر کو دہرانا پڑے گا-
- - - - - - - - - -
حوالہ
[جنتی ذیور ص 288]
السلام علیکم
- - - - - - - - - -
دعائے قنوت وتر میں پڑھنا واجب ہے اگر بھول کر دعائے قنوت چھوڑ دے تو سجدہ سہو کرنا ضروری ہے اگر قصدا چھوڑ دیا تو وتر کو دہرانا پڑے گا-
- - - - - - - - - -
حوالہ
[جنتی ذیور ص 288]
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
Move From Sunnat aur Hadees Section to Ibadat Section
Reason: ye na to sunnat hy aur na hi hadees shareef : Wrong Section
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Jazak Allah
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہررات کو وتر میں دعائے قنوت پڑھنے میں کوئی حرج نہیں بلکہ یہ سنت ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو وتر کی دعائے قنوت سکھائی
سنن ابی داود، الصلاۃ، باب القنوت فی الوتر، حدیث: 125، جامع ترمذی، حدیث 464 و سنن نسائی، حدیث: 1747
تو یہ حکم نہیں دیا تھا کہ اسے کبھی کبھی چھوڑ دیا جائے اور نہ یہ حکم دیا تھا کہ اسے ہمیشہ پڑھا جائے لہذا اس سے معلوم ہوا کہ دونوں طرح جائز ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے یہ ثابت ہے
کہ وہ جب مسجد نبوی میں حضرات صحابہ کرام کو نماز پڑھاتے تو بعض راتوں میں قنوت ترک کر دیتے تھے اور شاید یہ اس لیے تاکہ آپ لوگوں کو یہ معلوم کرا دیں کہ قنوت واجب نہیں ہے۔
سنن ابی داود، الصلاۃ، باب القنوت فی الوتر، حدیث: 1428-1429
والله اعلم
JazakaAllah
Bookmarks