::
کچھ ارسا پھلے کسی دوست نے کہا تھا غیر ضروری بال ختم کرنے کا کوئی حل بتاؤ
آج میں ایک کتاب پڑھ رہا تھا "بہشتی زیور"
جس می یہ نسخا مینے پڑہا اور سوچا کیوں نا آپ لوگوں سے شئر کر لوں
6 ماسہ کچا چونا
6ماسہ ہڑتال
(دونو پنسار اسٹور سی ملینگے)
دونو مرغی کے انڈے کے سفید میں مکس کر کی جہاں بال ختم کرنے ہوں وہاں لگائیں
اگر پسند آئے تو تھنکس دبانا نا بھولیں
Bookmarks