دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خوشی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے۔
چلتے ہیں آج کے تھڑید کی جانب
گوگل ٹاک بیک: بہترین موبائل سکرین ریڈر
کمزور نظر والے یا بصارت سے محروم افراد کے لیے بہترین ایپلی کیشن
ٹاک بیک ایک ایکسیس بیلیٹی سروس ہے۔اس کی مدد سے بصارت سے محروم یا بہت ہی زیادہ کمزور نظر والے افراد اینڈرائڈ ڈیوائس کو استعمال کرتے ہیں۔ یہ ایک سسٹم ایپلی کیشن ہے جو بہت سے سمارٹ فون میں پہلے سے انسٹال ہوتی ہے مگر فعال نہیں ہوتی ہے۔نئے ورژن کی صورت میں اسے اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔اس ایپلی کیشن کو فعال کرنے کے لیے
سیٹنگ میں جائیں۔
Accessibility میں جائیں
اینڈرائڈ3.2 یا پیشتر
Accessibilityکے چیک باکس کو ان ایبل کر دیں۔
ٹاک بیک کے چیک باکس کو ان ایبل کر دیں
اینڈرائڈ4.0
ٹاک بیک کو منتخب کر کے سوئچ کو ان ایبل کر دیں
بیک کو سلیکٹ کریں اور ایکسپور بائی ٹچ کو ان ایبل کر دیں
اینڈرائڈ4.1 اور جدید
ٹاک کو منتخب کریں اور سوئچ کو ان ایبل کر دیں
ایپلی کیشن کے فعال ہونے کے بعد اگر کسی بھی آئیکون پر انگلی رکھیں گے تو ٹاک بیک اس کا نام بتائے گا۔اس ایپلی کیشن کو چلانے کے لیے اس پر دو بار ٹیب کرنا پڑے گا۔لمبی فہرست کو سکرول کرنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے۔فہرست کو سکرول کرنے کے لیے ایک کی بجائے دو انگلیوں کا استعمال کریں اور دو متوازی انگلیوں سے سکرول کریں۔
اس اینڈرائڈ ایپلی کیشن کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنکس سے ڈاون لوڈ کریں
گوگل پلے
ڈاون لوڈ لنک
آج کا تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو اجازت دیں
اللہ حافظ
Bookmarks