دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خوشی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے۔
چلتے ہیں آج کے تھڑید کی جانب
مائیکروسافٹ آفس لینز ایپلی کیشن
آج میں اینڈرائڈ اور آئی او ایس دوستوں کے لیے آفس لینز ایپلی کیشن لے کر حاضر ہوا ہوں۔
دوستو اس ایپلی یشن کی مدد سے کاغذات کو سکین کر کے ان کی جانچ کی جا سکتی ہے۔اس ایپلی کیشن کی مدد سے موبائل پورٹیبل سکینز کے طور پر کام رتا ہے۔ایپلی کیشن کسی بھی کاغذ کی فوٹو بنا کر اسے صاف؛شوخ اور واضح انداز میں محفوظ کرتی ہے۔تصویر کو اپنی مرضی سے ایڈٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔اس ایپلی کیشن میں آپٹیکل کیریکٹر ریکگنائز یعنی او سی آر کا فیچر بھی ہے جس کی مدد سے یہ ایپلی کیشن تصویر میں سے ٹیکسٹ کو اخذ کر سکتی ہے۔تصویر کو ٹیکسٹ کی صورت میں ورڈ یا پی ڈی ایف میں بدلا جا سکتا ہےجبکہ تصویر کو پاور پوائنٹ میں اپنی مرضی سے ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔
آئی او ایس کے دوست اس ایپلی کیشن کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنکس پر کلک کریں
لنک ون
لنک ٹو
اینڈرائڈ کے دوست پہلے گوگل پلس کے اس صفحے پر جا کر بی کام اے ٹیسٹر پر کلک کریں
اور پھر مندرجہ ذیل لنکس سے ایپلیکشن کو ڈاون لوڈ کریں
گوگل پلے
ڈائریکٹ لنک
آج کا تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو اجازت دیں
اللہ حافظ
Bookmarks