---------------------------------------
آج ایک اچھی ٹپ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں . . . . .امید کہ آپ لازمی پسند کرے گے . . . . .
~~~~~
~#~ بالوں کو کنڈیشنر کرنا~#~
~~~~~
کنڈیشنر بالوں میں ایک حفاظتی خول چڑھا دیتے ہیں--مہندیایک قدرتی کنڈشنر ہے-
اس کے لگاتا استعمال سے بال نرم اور مضبوط ہوجاتے ہیں-
مگر اس کا استعمال مہنے میں صرف ایک بار کرنا چاہیئے. . . . . .
ذیادہ استعمال سے بالوں کو نقصان پہچ سکتا ہے
---------------------------------------
میں امیدکرتاہوں کہ آپ کو میری چھوٹی سی کوشش ضرور پسند کرے گے. . . .
Bookmarks