دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی طرف
اینڈرائڈ کے لیے ایک بہترین کیلکولیٹر ای!
یہ ایپلی کیشن آپ کے روز مرہ کے حساب کتاب میں کافی بہتری لائے گی۔
یہ اینڈرائڈ میں شامل ہونے والا نیا اور خوبصورت ایپ ہے جس کی مدد سے دوستو حساب کتاب کے مسائل آسانی سے حل کر سکتے ہیں اور دوستو اس سے علاوہ آپ پہلے سے کیے گئے کام کو مستقبل میں استعمال کے لیے محفوظ بھی کر سکتے ہیں اور اپنے نتیجہ کو شئیر بھی کر سکتے ہیں۔
دوستو اس کی مدد سے آپ کیلکولیشن میں ایک لائن دیکھ سکتے ہیں؛اور اگر آپ پچھلے نتائج میں کچھ تبدیلی لانا چاہتے ہوں تو باآسانی لا سکتے ہیں؛اور اس تبدیلی کا باقاعدہ جواب حاصل کر سکتے ہیں۔اس ایپلی کیشن میں بہت سی تھیمز بھی موجود ہیں؛جو آپ اپنی پسند کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں۔میرے خیال میں دوستو اگر آپ اپنے فون پربہت حساب کتاب کرتے ہیں تو یہ ایک بہترین کیلکولیٹر ہے اور اینڈرائڈ کے اندد موجود کیلکولیٹر سے انتہائی بہتر ہے۔
اس ایپلی کیشن کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے درجہ ذیل لنکس پر کلک کریں۔
تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو دعاوں میں یاد رکھیے گا
اللہ حافظ
Bookmarks