:
میرے پیارے دوستو.! امید ھے کے سب ٹہیک ٹھاک ھوں گے اور ایمان کی اچھی حالت میں ھوں گے اور
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ رمضان المبارک
کامہینہ آنے والا ہے دعا ھے کہ آپ سب کو
رمضان کےسب روزے رکھنے اور نماز تراویح پڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں
آمین
دوستو آج میں اینڈورائیڈ موبائیل کے ایک بک شیئر کر رہا جس کا نام صحیح بخاری ھے اور یے کتاب اردو میں ھے امید ھے کے یے کتاب آپ سب کو پسند آئیگی
لنک یہاں سے ڈائونلوڈ کریں
Bookmarks