السلام علیکم
.
.
.
آج پیاری بہنوں اور پیارے بھائیوں کے لے ایک بہت اچھی ٹپ کے ساتھ حاضر ہواہوں . . . .
امید کہ آپ بےحد پسند کرے گے اور اپنے بھائی کو خوب حوصلہ افزائی کرے گے . . . . .
.
.
چہرے سےدانے دور کرنے کے لے
لیموں کاٹ کر چہرے پر مساج کریں--تقریبآ پندرہ منٹ مساج کرنے کے بعد تازے پانی میں آدھا چمچ نمک کی ڈال کر اس سے منہ دھولیں . . . .
دن میں تقریبآ دو دفعہ یہ عمل کریں تو چہرے کے دانے بھی ختم ہوجائیں گے اور داغ بھی نہیں رہیں گے
.
.
.==>
شکریہ
==>
Bookmarks