جب آپ بال شیمپو کرنے لگیں تو جس مقدار میں آپ شیمپو استعمال کریں اس میں ایک عدد انڈے کی زردی اچھی طرح ملا لیں، پھر اس سےبال دھوئیں ؛ آپ کے با ل نرم و ملائم ہو جائیں گے
دہی جہاں بالوں کی خوشکی کے لیے مفید ہے وہاں ایک اچھا کنڈیشنر بھی ہے
دہی میں سرسوں کا تیل اچھی طرح میکس کر کے لگائیں کچھ دیر بعد سر دھو دیں
میتھی کے بیج پیسکر ہفتے میں ایک دفہ اس سے بال دھو لیں، بالوں کی افزائیش بہتر انداز سے ہو گی
Bookmarks