السلام علیکم
--------
کیسے ہیں آپ سب؟ امید کہ آپ سب ٹھیک ہونگے
--------
آج پیاری بہنوں کےلے ایک چھوٹا سا چھائیاں ختم کرنے کا طریقہ شئیر کررہا ہوں. . . .امید کہ آپ لازمی پسند کرے گے--------
--------
#--چہرے کی چھائیاں ختم کرنے کا طریقہ--#
--------
#آم اور جامن کی گٹھلی کا مغز نکال کر انہیں پیس لیں-اس میں تھوڑا سا پانی شامل کرلے پھر اس کا لیپ چہرے پر کریں
--------
#سمندر کا جھاگ لےکر لیموں کا رس اس میں شامل کرکے چہرے کے سیاہ داغوں پر لگائیں
داغ مٹ جائیں گے
--------
#آلو ابال لیں-پھر انہیں پیس کر تھوڑا سا نمک شامل کرلیں پھر چہرے پر لگائیں . . .
--------
شکریہ
والسلام. . .
Bookmarks