جاری ہے۔۔۔۔۔۔
جاری ہے۔۔۔۔۔۔
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
nic sharing
کمال ہے جناب
.
عمدہ شیئرینگ
بہت ہی شاندار کلاس پیش کی ہے آپ نے جس کے لیے بہت شکریہ
میں نے آج اس میں پہلی بار حاضری دی ہے
اور
انشاء اللہ آپ کا پورا کورس اٹینڈ کرونگا
M smja ni clas ki pic dwnld kr k sikhu m kya
وعلیکم السلام
بہت اچھا کام شروع کیا ہے بھائی آپ نے
امید ہے آپ کی تمام کلاسس میں حاضر رہونگی اور مکمل سیکھ جاؤنگی
شکریہ اشتراک کا
آپ سے ایک گزارش یہ بھی کرنی تھی کہ جو
کوڈ
والی اسکرین ہو اُس کا اسکرین شارٹ
تھوڑا بڑا
شئیر کیا کریں تاکہ کوڈ پڑھنے میں آسکے
--------
دوسرا طریقہ کہ ہے کہ آپ اسکرین شارٹ کے ساتھ ساتھ
کوڈ
کو بھی اس جگہ پیسٹ کر سکتے ہیں
تاکہ ہم تو کوڈ ٹائیپ کرنے سے بچ جائیں
اور
جو ضروری تبدیلی ہو وہ کر لیں
اسکرین شارٹ دیکھ کر
بہت شکریہ
Bookmarks