السلام و علیکم دوستوں کیا حال ہے دوستوں میرا مسلہ یہ ہے کہ میرا بال کچھ مہینوں سےبہت گر رہے ہے پلیز اس کا سلوشن بتاہے اور ایک سپرے مینوکسیڈل سنا ے کہ اس کے اتعمال سے بال گرنا رک جاتے ے اگر کوہی بھاۂی استعمال کر رہا ے تو بتاے اور اس کی پراۂس کیا ے اور میرا ایک دوست نے ہیرٹرانسپلیشن کروانی ے تو اگر کوہی دوست کسی ڈاکٹر کے بارے میں جانتا ہوں تو بتاے شکریہ
Bookmarks