اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
ایک عورت کی اچھائی
حوالہ کتاب
"غم نہ کریں"
مصنف
"ڈاکٹر عائض القرنی"
شکریہ
سلمان احمد
اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
ایک عورت کی اچھائی
حوالہ کتاب
"غم نہ کریں"
مصنف
"ڈاکٹر عائض القرنی"
شکریہ
سلمان احمد
One Vision One Standard
ہاہاہاہاہا
بہت زبردست جناب اچھی شئیرنگ ہے بھائی
۔
۔
۔
لگتا ہے اس کو بیوی نما عورت کے ہاتھ نہیں لگے
اوور آل ۔۔ بہر حال زبردست شئیرنگ ہے شکریہ
wajood-e-zan se he tasweer-e-kainaat me rang.. Me samajhta hun ke musannif ne is tasweer ka sirf ek hi rukh dikhaya he.. Ab sab auratien itni bhi masoom nhi hoti.. Han kch hoti he masoom.. Lekin auraton ki ye qisam ajkal buht naayab ho gyi hen.. Lekin hamen sab ke mutaliq achay pehlu se hi sochna chahye.. Ke yahi insaniyat ki mairaaj he..
Apka buht shukriya salman bhai ke itna acha iqtibaas hamare sath share kya..
بہت شکریہ میرے دوست کیا شعر کہا ہے آپ نے
یہ دوسرا رخ ہی تو مسئلہ بنتا ہے جناب
آپ نے بلکل ٹھیک کہا کہ ہمیں اچھی سوچ رکھنی چاہیئے یقینن ہر طرح کے معاملات ہوتے ہیں مگر جو مثبت پہلو ہوتا ہے اُس کو دیکھنا چاہیئے اور منفی پہلو کو نظرانداز کردینا چاہیئے یہی وہ طریقہ ہے جس سے دونوں طرف کے منفی معاملات ختم ہوسکتے ہیں اور اُس کتاب کا مصنف بھی ہمیں شاید یہی سمجھا نا چاہرہا ہے
عورتوں کی ایک بڑی تعداد بہت کچھ جھیلتی ہے اس کا کریڈٹ تو اُن عورتوں کو منا چاہیئے
کیا آپ شادی شدہ ہیں اگر ہے تو آپ کی سوچ کی وجہ سے آپ کی بیوی بہت خوش ہے اور اگر آپ شادی شدہ نہیں ہے تو بندر کیا جانے ادرک کا سواد ہاہاہا
انعام بھائی اور میں دونوں مذاق کر رہے ہیں مگر اس مذاق کے پیچھے کی حقیقت ایک شادی شدہ انسان سمجھ سکتا ہے
آپ کا شئیر کیا آرٹیکل بہت اچھا ہے اور سچ بات ہے عورت سب کچھ چھوڑ دیتی ہے ایک اجنبی کی خاطر اب وہ اجنبی کیا کرتا ہے یہ اس عورت کا نصیب
بیوی کو عزت دینے سے اپنی عزت ہوتی ہے اس لیے عورت کا احترام کریں چاہے وہ کسی بھی روپ میں ہو
مگر بیوی کا احترام کروں تو لوگو کہتے ہیں کہ دیکھو آ گیا رن مرید یہ ہمارے معاشرے میں موجود چند افراد کی وجہ سے ہوتا ہے
خیر
haqeeqat he bhai lekin afsos k aj k mard orat ko gher ki nokrani samajhte hen
Bookmarks