بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انٹرنیٹ پر گندے اشتہارات اور فضول قسم کے ایڈ نہ صرف برائی پر مبنی ہوتے ہیں بلکہ اس سے نیٹ کی سپیڈ اور براوزر کی پرفامنس پر بھی اثر پڑتا ہے۔ کل میرے بھائی نے مجھے ایک ایسا پروگرام انسٹال کرکے دیا جو بالکل فری ہے جس کے ذریعے آپ کی ان گندے اشتہارات سے کافی حد تک جان چھڑ سکتی ہے۔
ویسے میں اس کو چلا رہا ہوں اور الحمد للہ گندے اشتہارات سے جان چھڑ گئی ہے۔
ابھی تک اس پروگرام کو دو سو ملین سے زیادہ لوگوں نے ڈاونلوڈ کیا ہے۔
آپ تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ وہ کو ڈاون لوڈ کرکے بتائیں۔
For Google Chrome :https://chrome.google.com/webstore/d...ibdccddilifddb
Bookmarks