اسلام علیکم۔ دوستو مجھے اردو لکھنے والا سوفٹ وئیر چاہیے جس میں خوبصورت فونٹ ہوں جسمیں عربی اور اردو لکھی جاسکے ۔انپیج کے پرانے ورژن میرے پا س ہیں ۔ شکریہ
اسلام علیکم۔ دوستو مجھے اردو لکھنے والا سوفٹ وئیر چاہیے جس میں خوبصورت فونٹ ہوں جسمیں عربی اور اردو لکھی جاسکے ۔انپیج کے پرانے ورژن میرے پا س ہیں ۔ شکریہ
بھائی جان جتنی مرضی مغذ کھپائی کر لیں ملیں کے ان پیج جیسے ہی
بہتر ہے کہ آپ یہاںپر موجود ان پیج سیکشن میں جا کر اردو فونٹ ڈاونلوڈ کیجئے اور فائدہ اُٹھائے
Wait 4 knew
When prayer becomes a habit ~
success becomes a lifestyle...!!
Bookmarks