Sulo Bhai said:
ma 2 month sy franchise k chakkar lga rha hn meri sim bnd hi nai kar rhy .ma ny 3 sim bnd karwani ha wo khty ha k jo biometric sy verify hoi ha wo bnd nai ho skti
بھائی آپ کا کام صرف زونگ کسٹمر سروس سنٹر جاکر ہوگا
فرنچائز والے آپ کا کام نہیں کرسکتے
اور اگر آپ کی سم کو ایکٹیو ہوئے 90 دن سے کم ہیں تو آپ سے ایک سم کے 300 روپے چارجز لیں گے
اور 90 دن سے زیادہ ہیں تو پھر فری میں ختم ہوں گے۔
شکریہ
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Bookmarks