اردو کی بورڈ اگر آپ نے ڈونلوڈ نہیں کیا تو یہاں سے کریں
اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ خیر خیریت سے ہوں گےبہت سے دوست شکایات کرتے ہیں کے ہم فوٹوشاپ میں اردو کسے لکھ سکتے ہیں اور کچھ دوستوں کو اسکے بارے میں علم تک نہیں ہوتا اور وہ ووہی پرانے ترکے انپیج کے ذرئیے سے اردو لکھ کر فوٹوشاپ میں پٹ کرتے ہیں.تو دوستوں آج میں آپ سب کے لئے فوٹوشاپ کا ایک شاندار ورژن لیکر آیا ہوں جس مے آپ اردوکو با آسانی لکھ سکتے ہیں اس مے آپ کو بار بارانپیج کی ضرورت نہیں پڑے گی آپ ڈائریکٹ اردو لکھ سکتے ہیں تو دوستو آپ یہ ورژن ڈونلوڈ کریں دوستوں اگر آپ کو یہ تھریڈپسند آے توتھنکس شکریہ پر کلک کرنا نہ بھولے گا آپ کے کومنٹس کا انتظار رہے گا اگر کسی نے پہلے سے شیر کیا ہو تو معذرت تو دوستو اپنے دوست امتیاز کو اجازت دیجے الله نگہبان
Bookmarks