Slaam
Android firmware kya cheez ha+ room ki q need prti ha aor install q ki jati ha agr built in b ho tb b
Slaam
Android firmware kya cheez ha+ room ki q need prti ha aor install q ki jati ha agr built in b ho tb b
وعلیکم السلام. جیسے کمپیوٹر میں آپریٹنگ سسٹم چلانے کیلئے آپ کو ونڈوز کی سی ڈی ضرورت پڑتی هے، ویسے هی اینڈرائیڈ چلانے کیلئے اس کے فرم ویئر کی ضرورت پڑتی هے. فرم ویئر کو هی روم کہا جاتا هے اور مارکیٹ میں بهیجنے سے پہلے فرم ویئر انسٹال کر دیا جاتا هے کمپنی کی طرف سے
Bookmarks