سلام میرے پیارے دوستوں
آج میں اپ کے لیۓ ایک ایسا ویب سائٹ لایا ھوں جس سے آپ یہ چیک کر سکتے ھوں کے میرا فون او ریجنل ھے کےنہیں اور اپ کو اپنے فون کے بارے میں اور بھی بہت کچھ انفارمیشن مل جایگا
تو دوستوں آپکو کرنا یہ ھے کے سب سے IMEIپہلے اپ اپنے فون کی
چیک کرو
*#06#
IMEI اور اپنا
نوٹ کر لو اسکے بعد اپ اس ویب سائٹ کو اوپن کر لو
website
جب ویب سائٹ اوپن ھو جائے تو اس میں
IMEI آپنے فون کی
جو اپ نے نوٹ کیا ھے اس میں ٹائپ کر و
نیچے چیک کا بٹن ہوگا اس پے کلک کر دو
نیچےآپکی فون کی ساری انفارمیشن ہوگی
Bookmarks