VirtualBox 5.0.14 for Windows hosts
VirtualBox 5.0.14 VM VirtualBox Extension Pack
السلام وعلیکم
کیسے ہیں سب دوست
امید کرتا ہوں کے سب خیریت سے ہوں گے
دوست آج میں آپ سب کے لیے لے کر حاضر ہوا ہو
ورچول بکس
اس کے فائدے تو بہت ہیں
کہ اس کے ذریعے آپ اپنے سسٹم میں دو سے زیادہ آپریٹینگ سسٹم انسٹال کرسکتے ہو
اور
استعمال کرسکتے ہو
اپنے سسٹم میں میں کوئی بھی او ایس انسٹال کرنے سے پہلے اس پر چیک کر لیں
اگر اویس میں کوئی ایرر یہ کوئی مسلہ ہوگا تو
وہ بھی پتہ لگ جائے گا
کیوں پھر دوستو ہے نہ یہ کمال کی چیز
یہ سب ہوگا کیسے تو
جناب سے سب سے پہلے تو آپ اس سوفٹ ویئر کو ڈونلوڈ کریں
اور
ساتھ میں اس کی ایکسٹنشن پیک بھی ڈونلوڈ کریں
میں نے دونوں کا لنک دے دیا ہے آپ یہاں سے آسانی سے دونوں چیزیں
ڈونلوڈ کرسکتے ہیں
اور
اپنے اگلے تھریڈ میں میں آپ کو اس کو انسٹال کرنا
سیکھوں گا
جب تک کے لیے اجازت دیں
دعاوں کا طالب
رانا محمد اسحاق
Bookmarks