اسلام وعلیکم، امید ہے کہ تمام بھائی اور بہنیں اپنی زندگی اور ایمان کی بھرپور حالت میں ہوں گے۔
میری اس تھریڈ کا مقصد آپ سب کو ایک ایسی بہترین ویب سائیٹ کا تعارف کروانا ہے جو میرے خیال میں''گوگل پلے سٹور''کا بہترین متبادل ہے، ہو سکتا ہے کہ کوئی ممبر پہلے ہی اس ویب سائٹ سے آشنا ہوں لیکن میرے خیال میں یہ ہی اعلی اور زبردست ویب سائٹ ہے،اس کی وجہ ہے کہ یہ ویب سائٹ ہر لمحہ اپڈیٹ ہو تی رہتی ہے اور اس کا موبائل ورژن بھی موجود ہے جس کی وجہ سے براؤز کرنے میں آسانی رہتی ہے۔
apkpure.com
Bookmarks