اسلام و علیکم : دوستو۔
اگر آپکی یو ایس بی کا ڈیٹا نظر نہیں آ رہا ؟ تو اس ٹول کی مدد سے آپ اسے واپس لا سکتےہیں۔ یہ ایک وائرس ہے جو آپکے ڈیٹا کوایک ایسے فولڈر میں چھپا دیتا ہے جس کا کوئی نام نہیں ہوتا اور اس فولڈر کو بھی چھپا دیتا ہے۔بہت آسان ہےاس کو واپس اسی حالت میں لانا امید ہے آپکو پسند آئے گا ۔ https://www.dropbox.com/s/8kdjd8ky1s...0Show.zip?dl=0
Bookmarks